غیر مسلم نعت گو شعراء

غیر مسلم نعت گو شعراء

غیر مسلم نعت گو شعراء

محمد جمیل اختر جلیلی ندوی

یہ فہرست ان غیرمسلم شعراء کی ہے، جنھوں نے نعتیہ کلام پیش کرکے نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کااظہار کیا ہے، اس فہرست پرنظر ڈالنے سے یہ بات محسوس ہوگی کہ نبی کریم ﷺ کی محبت کے دم بھرنے والے ہم ہی نہیں ہیں، قرآن نے سچ ہی تو کہا ہے: {وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔}

اس فہرست کے بعد ان شاء اللہ ان میں سے کچھ نمائندہ لوگوں کے مختصر احوال اورنمونۂ نعتیہ کلام پیش کیا جائے گا۔

(۱)ابھے کمارابھےؔ(۲)برج ابھیلاشیؔ غازی آیادی(۳) ابھے شاستری ابھےؔ(۴) کرشن پرکاش گوئل اثرؔ(۵)ٹھاکربواسنگھ اثیمؔ (۶)بابوطوطارام احقرؔ(۷)بخشی شوری لال اخترؔامرتسری (۸) شوچرن داس اخترؔبھنگالوی(۹)سیتہ پال اخترؔرضوانی (۱۰) کنورپتیمبرپرشاد اخترؔ(۱۱)ہری چنداختر ؔ(۱۲) پنڈت کندن سنگھ اخترؔہرے داسیہ(۱۳)پروفیسرتجیندکواداؔ (۱۴) کنورسورج نرائن سنہا ادبؔ سیتاپوری(۱۵)گرسرن لال ادیبؔ لکھنؤی (۱۶) زدیو سنگھ اشکؔ جالندھری(۱۷)رگھوناتھ اشرفؔ(۱۸) مہندرناتھ اشکؔ نجیب آبادی(۱۹) منشی پربھولال اشہرؔاجینی(۲۰) حکیم ترلوک ناتھ اعظمؔ جلال آبادی (۲۱) بھگوان داس اعجازؔ(۲۲) درشن سنگھ اکالیؔ(۲۳)رام پرتاپ اکملؔ جالندھری (۲۴) رام رتن افسوسؔ(۲۵) گوپی ناتھ امنؔ لکھنؤی (۲۶)پنڈت رگھوناتھ سہائے امیدؔ (۲۷)ڈاکٹرانجنا سندھیر انجناؔ (۲۸) اندر جیت گاندھی(۲۹) بوٹارام اَنندؔ(۳۰) راجیش کمار اوجؔ(۳۱)ایکتاناتھ مہاراج (۳۲) رشیدخوری ایوبؔ(۳۳)دیوی دیال آتش ؔبہاولپوری (۳۴) سادھورام آرزوؔسہارنپوری(۳۵) ڈاکٹررمیش پرشادگرگ آتشؔ(۳۶) جگن ناتھ آزادؔ (۳۷)رادھا کرشن آزادؔسونی پتی(۳۸)آزاد گلانی (۳۹) مہندرسنگھ آزاد پوری (۴۰)آسورام آسوؔ(۴۱) پنڈت امرناتھ آشفتہؔ دہلوی (۴۲) حکیم سرون ناتھ آفتاب ؔ(۴۳)پنڈت جگن ناتھ پرشاد آنندؔ(۴۴)بابابھاگوداس(۵۴)بابوشیام سندرباصرؔکاشمیری (۴۶) بال کشن داس گرگ باغؔ (۴۷) راجہ گردھاری پرشادباقیؔ (۴۸) دیا شنکر بحرؔموجی(۴۹)بھگوان داس برقؔ (۵۰) کنج بہاری لال برقؔ (۵۱) شیوپرساد چورسیا برگؔ باندوی(۵۲) سکھدیو پرشاد بسمل ؔ الٰہ آبادی (۵۳) منموہن لال بسملؔ بھرتپوری(۵۴) راجیندر نرائن سکسینہ بسملؔ شمس آبادی(۵۵) بی، ایل بسنتؔ(۵۶) بسنت لا بسنت گڑھ مہاراجویؔ (۵۷)  بھونیش کمارشرما بھونؔ امروہوی (۵۸) خزاں چند بسیم حیرتیؔ (۵۹)رانا بھگوان داس بھگوانؔ (۶۰) بھوکن سرن بھوکنؔ (۶۱) بیگم سردار بوڑ سنگھ بی -ڈیؔ (۶۲) بیاس جی (۶۳) رامانند بیتاب ؔعلی پوری (۶۴) کرپال سنگھ بیدارؔ (۶۵) منوہرلعل آہوجہ بیدلؔ سرحدی(۶۶) بیدل ؔرام پوری (۶۷) برج گوپی ناتھ بیکلؔ امرتسری (۶۸) پنڈت مہابیربیرؔ(۶۹) شیوبرن لال ورما بیکراں عالمیؔ(۷۰) رمیش چند بیکسؔ (۷۱) بینی نرائن(۷۲)پردیسی جی برہمچاری(۷۳) راجہ پرشورام پرشادؔحیدرآبادی (۷۴)پرکاش ناتھ پرویزؔ (۷۵) پنڈت ہرکشن لال (۷۶)پیم چند(۷۷)کمارپاشیؔ (۷۸) تلک راج پارسؔ جبل پوری (۷۹)جیتندر پرواز(۸۰)سردار کرنیل سنگھ پنچھیؔ(۸۱) پھکرؔ پنجابی(۸۲)تاراچند تاراؔلاہوری(۸۳) بھگت لچھمن داس تبسمؔ علی پوری (۸۴)منشی رام سہائے تسلیمؔ بدایونی (۸۵) شیو شنکر تصورؔ(۸۶)منشی ہرگوپال تفتہؔ (۸۷)برج موہن لال تِکوّ زیباؔ امرتسری (۸۸) تلسی داس (۸۹)رام کشن تمناؔ انبالوی (۹۰) ہری اونکار پرشاد سہنا تمناؔسیتاپوری (۹۱)منشی رام سہائے تمناؔ لکھنؤی (۹۲)گنگا سہائے تمیزؔلکھنؤی (۹۳) آر، ڈی، شرما تاثیرؔ (۹۴) انیتاسریواستوتمناؔ (۹۵) منشی کشن لال ثاقبؔ بریلوی (۹۶) جان رابرٹ جانؔ (۹۷)شیوپرشادجاویدؔوششٹ (۹۸)جارج فان توم جرجیسؔ صاحب(۹۹)پنڈت راگھوندرراؤ جذبؔ(۱۰۰)بولائی جست جستؔ سیرامپوری(۱۰۱)منی لال جوانؔ سندیلوی(۱۰۲) چندرپرکاش جوہرؔبجنوری(۱۰۳)شنکرسہائے جوہرؔبلگرامی (۱۰۴)ایس، ایم جوہرحیدرآبادی (۱۰۵)بدھ پرکاش گپتا جوہرؔ دیوبندی (۱۰۶)منشی جواہرسنگھ جوہرؔ (۱۰۷)پرکاش نرائن سکسینہ جوہریؔ (۱۰۸)لال مکندلعل جوہریؔ (۱۰۹) جگدیش چند جین جگدیشؔ (۱۱۰) پرکاش چند چاندؔ مظفرنگری (۱۱۱) مہیندر پرتاپ چاندؔ (۱۱۲)چرخ چینوٹی (۱۱۳)چمن لال چمنؔ چندر پرکاش چندرؔجے پوری (۱۱۴)باباچہٹیوداس(۱۱۵)بشن نرائن حامیؔ بریلوی (۱۱۶)مکٹ بہاری لال حرماںؔ بریلوی (۱۱۷) کامیشور پرشاد حزیںؔ بیکانیری (۱۱۸)پنڈت دھرم نرائن حضرتؔ بدایونی (۱۱۹)کیشورچندرسین حقیرؔآستانی (۱۲۰) سندرلال حمیدؔ (۱۲۱) راکیش ورما حیرتؔ (۱۲۲)جگن ناتھ خارؔ امرتسری (۱۲۳)پنڈت رتن موہن ناتھ زتش خارؔدہلوی (۱۲۴)منشی جیالال خستہؔ دہلوی (۱۲۵)رگھوناتھ خطیبؔ سرحدی (۱۲۶) ڈاکٹر دیا نند سکسینہ خنجرؔ (۱۲۷)کشن لال خنداںؔ دہلوی (۱۲۸)منشی کندن لال خنداںؔ (۱۲۹)ڈاکٹر سنتنام سنگھ خمارؔ (۱۳۰) پنڈت گیا پرشاد خودیؔ (۱۳۱) چندر بھان خیالؔ (۱۳۲) راجیندرکمار کھنہ خیالؔ بریلوی (۱۳۳)داس فیروزآبادی (۱۳۴)سدھ پرشاد پانڈے داغؔ بسوانی (۱۳۵)شنبھودیال دانشؔ (۱۳۶)جگدیش مہتہ دردؔ (۱۳۷) منوہرلال دلؔ (۱۳۸)دھرما مراؤ(۱۳۹)ڈاکٹردھرمیندرناتھ (۱۴۰) نارائن داس ٹنڈن دیاؔبریلوی (۱۴۱)دیوان چنددیوانؔ بیکانیری (۱۴۲) ڈاکٹر میکش درپنؔ مظفرنگری (۱۴۳) درشن سنگھ درشنؔ (۱۴۴) منشی دامودر داس دروغؔ (۱۴۵) جگدیش راج کشمیری دلؔ(۱۴۶)رادھارمن جوشؔ بدایونی(۱۴۷) ویددیوانہ دیوانہؔ (۱۴۸) دامودرٹھاکورذکیؔ (۱۴۹)بلوان سنگھ راجاؔ (۱۵۰)راجارام (۱۵۱) راجیندرناتھ ملہوترہ راجیندرؔ (۱۵۲)رامیشورناتھ راحتؔ پیلی بھیتی (۱۵۳) بھگونت رائے راحتؔ کاکوروی (۱۵۴)دھنپت رائے تھاپررازؔلائلپوری (۱۵۵)رام پیاری (۱۵۶)رام جی لال گوندھر(۱۵۷)ڈاکٹرلالہ بیلی رام رامؔ کانپوری ثم لاہوری (۱۵۸) لالہ بیلی رام رامؔ کشمیری (۱۵۹)ماہلا رام رامؔ(۱۶۰)اروڑہ رائے رائےؔ (۱۶۱)بالاپرشادربطؔ (۱۶۲)رلا رام رتنؔ پنڈوروی (۱۶۳)بام دیو رشیؔ پٹیالوی (۱۶۴)کیولکرشن رشیؔ (۱۶۵) رشیدخوری (۱۶۶)کالیداس گپتا رضاؔ (۱۶۷) جسونت رائے سکسینہ رعناؔ بلسوی (۱۶۸) سدانندبہاری لال رمزؔ (۱۶۹)شکن چندرروشنؔ (۱۷۰)پیارے لال رونق ؔدہلوی (۱۷۱)روی پرکاش بھاردواج (۱۷۲) رویندرجین (۱۷۳)کماری ریکھاشرما ریکھاؔ (۱۷۴) رام پرکاش گائستھ لکھنؤی (۱۷۵) رام پرکاش راہیؔ (۱۷۶) موہن سنگھ راہیؔ (۱۷۷) پربھودیال سکسینہ رقمؔ (۱۷۸) رام ناتھ شرما رمنؔ امروہوی (۱۷۹) پی، پی شریواستو رندؔ (۱۸۰) پریم بہاری لال سکسینہ رواںؔ (۱۸۱) روپ چند (۱۸۲) روپ کماری (۱۸۳) پنڈت تربون ناتھ زتشی زارؔدہلوی (۱۸۴) منشی راج بہادر زخمیؔ (۱۸۵)پنڈت درشن لال زلفیؔ (۱۸۶) ماتاپرشاد زیبؔ دہلوی (۱۸۷)راجہ چھٹولال زیبؔ (۱۸۸)پنڈت برج موہن زیباؔ (۱۸۹)آر، ایل، بخشی ساحرؔامرتسری (۱۹۰)پنڈت امرناتھ ساحرؔدہلوی (۱۹۱)تیجونت رائے ساحرؔسنامی (۱۹۲)لالہ مدن لال ساحرؔ (۱۹۳)اوم پرکاش ساحرؔہوشیارپوری (۱۹۴) کرشن پرکاش سازؔفرخ آبادی (۱۹۵) جواہرناتھ ساقی ؔدہلوی (۱۹۶)منشی شنکرلال ساقیؔ (۱۹۷)سالک رام سالکؔ (۱۹۸) بلونت کمار ساگرؔنکودری (۱۹۹)منشی مہادیوپرشاد سامیؔ جبلپوری (۲۰۰)کنورمہیندرسنگھ بیدی سحرؔ (۲۰۱)لکشمی نرائن سریواستوسخاؔمیرٹھی(۲۰۲)برج گوپی ناتھ بیکل ؔامرتسری(۲۰۳) درگا سہائے سرورؔجہاں آبادی(۲۰۴) سریش پرشاد سرو(۲۰۵) رام چند سمنؔ سرحدی (۲۰۶) سورج نرائن سورجؔ (۲۰۷) ہیرانند سوزؔ(۲۰۸) سوم ناتھ سومؔمورنڈوی (۲۰۹) سیلانی سیوتے سیلانیؔ(۲۱۰)منشی گھبیرسرن گپتا سیوکؔرامپوری جگدیش جوشی سادھکؔ (۲۱۱) اوم پرکاش آریہ ساہوؔتلسری (۲۱۲) سریش پرشاد سروشؔ (۲۱۳) شیام سندر (۲۱۴) دھرم ویر دھیر سیمابؔ سلطانپوری (۲۱۵) لالہ مرلی دھرشادؔدہلوی (۲۱۶) منشی کالکا پرشاد شادؔرام نگری(۲۱۷)رام پرشادشادؔلکھنؤی(۲۱۸) پنڈت رام پرشادشادؔمرادآبادی(۲۱۹)مہاراجہ سرکشن پرشاد شادؔ (۲۲۰)ہربھگون شادؔ جموں ؔ(۲۲۱) للتا پرشاد اگروال شادؔ میرٹھی (۲۲۲) مہاراجہ چندولال شاداںؔ(۲۲۳) کالکا پرشاد مہروتراشاکرؔ بریلوی (۲۲۴) لالہ بہاری لال شانتؔ (۲۲۵)لچھمن داس شائقؔ امرتسری (۲۲۶) بھگوان داس شباب للتؔ(۲۲۷)سریندر شجرؔ (۲۲۸) اندرجیت شرما شرماؔمیرٹھی (۲۲۹) انرودھ شرما شرماؔ (۲۳۰) منشی بنواری لال شعلہؔ(۲۳۱) چرن جیونرائن سکسینہ شعلہؔ قنوجی (۲۳۲)ڈاکٹرپریم لال شفاؔ دہلوی (۲۳۳) کنج بہاری لال شفقؔ (۲۳۴)گوپال کرشن شفقؔ (۲۳۵۰) لچھمی نرائن رائے شفیقؔ(۲۳۶)شکنتلا دیوی اکبرآبادی (۲۳۷) سندرلال شگفتہؔ لکھنؤی (۲۳۸) سردار شیرسنگھ شمیمؔ فرخ آبادی(۲۳۹) دیاشنکر سکسینہ شمیمؔ کرہلوی(۲۴۰) شنکرداس شنکرؔ(۲۴۱) شنکرؔ میرٹھی (۲۴۲) شوبھا چندرشوبھاؔ جیپوری (۲۴۳) نوبت رائے شوخؔ (۲۴۴) گلاب چندشورؔجے پوری (۲۴۵) چودھری ہردیال شوقؔ فرخ آبادی(۲۴۶) بابورگھنندن کشور شوقؔ رامپوری (۲۴۷) وشنو کمار شوقؔ لکھنؤی(۲۴۸) منشی ہرنرائن شہرتؔ (۲۴۹) شیام منوہرشرما شیامؔ بدایونی (۲۵۰) بنارسی داس شیداؔ انبالوی (۲۵۱) وائی، وی، لیو شیداؔچینی (۲۵۲) منشی چنڈی پرشاد شیداؔ دہلوی (۲۵۳) لالہ رام سروپ شیداؔ (۲۵۴) شمشیر سنگھ شیرؔ (۲۵۵) شیومنگل پرساد (۲۵۶) سردارارام صابرؔابوہری(۲۵۷) پنڈت بہاری لال صابرؔ(۲۵۸) مادھوپرشادصابرؔلکھنؤی (۲۵۹) نوبہارصابرؔ (۲۶۰) یوگندرپال صابرؔ (۲۶۱) چندبہاری لال صباؔجے پوری(۲۶۲) رائے منولال صفاؔ (۲۶۳) سنہرامل صیدؔ کتھولوی(۲۶۴) پرسرام ضیاءؔ (۲۶۵) مہر لال سونی ضیاؔفتح پوری (۲۶۶) شیش چندر طالبؔ دہلوی (۲۶۷) کشن چند طالبؔ (۲۶۸)شیش چندر طالبؔ دہلوی (۲۶۹) گنیش بہاری طرزؔ لکھنؤی (۲۲۷۰) مدھراج ظفرؔ سونی پتی(۲۷۱) گوری نندن عاجزؔمناوری (۲۷۲) ڈاکٹر بھگوتی پرشاد عاجزؔبنارسی (۲۷۳)  ہنومان پرشادشرما عاجزؔماتوی(۲۷۴) امرسنگھ عارجؔ روپڑی (۲۷۵) اورم پرکاش عارفؔ (۲۷۶) گرویندرسنگھ عازمؔ کوہلی (۲۷۷) راجہ کلیان سنگھ عاشقؔ لکھنوی (۲۷۸) پربھودیال عاشقؔ لکھنؤی (۲۷۹) منشی رانجھا عاشقؔ ہوشیاپوری (۲۸۰)منشی ہیرا لال عجمیؔ رامپوری(۲۸۱) ایچ ، آر، ابرول عرشؔ صہبائی (۲۸۲) بال مکند عرشؔ ملسیانی(۲۸۳) دیوان نندکشور عشقؔ (۲۸۴) رامیشور ناتھ عیش ؔالٰہ آبادی (۲۸۵) منشی عزت سنگھ عیشؔ دہلوی(۲۸۶)بھولاناتھ فارغؔ(۲۸۷)پنڈت چرن جیولال فانیؔ (۲۸۸) پنڈت جگموہن ناتھ فداؔدہلوی (۲۸۹)رگھوپتی سہائے فراقؔ گورکھپوری (۲۹۰)رائے بالا پرشاد فرحتؔ حیدرآبادی(۲۹۱) لالہ رام چند (۲۹۲)منشی گوبندپرشادفضاؔ لکھنوی (۲۹۳) ٹھاکربجرنگ سنگھ فقیرؔحیدرآبادی (۲۹۴)منشی کیولاپرشاد فقیرؔ (۲۹۵)لالہ لال چندفلکؔ (۲۹۵)سرداربلونت سنگھ فیضؔ (۲۹۶) مصرارام داس قابلؔ لاہوری(۲۹۷)گنگاسرن قاصدؔ برالوی (۲۹۸) برہم ناتھ دت قاصرؔ(۲۹۹)ڈی، اے، ہریسن قربانؔ (۳۰۰) امرچند قیسؔ جالندھری (۳۰۱)لالہ امرناتھ قیسؔ (۳۰۲)باباافضل کاشیؔ (۳۰۳)کرشن لال موہن کرشن موہنؔ (۳۰۴) شیرپرتاپ سنگھ کُشلؔ (۳۰۵) منشی نندکشور کشورؔ (۳۰۶)کشوری پرشاد کشوریؔ (۳۰۷)رتن سنگھ کلیم ؔکرتارپوری (۳۰۸)کمارپاشیؔ (۳۰۹)جگن ناتھ کمالؔ کرتارپوری (۳۱۰)بنواری لال کمترؔبدایونی (۳۱۱)ڈی، راج کنولؔ (۳۱۲) جی، آر کنولؔ (۳۱۳) او، پی، بھاٹیہ کنول ؔسیالکوٹی (۳۱۴)دِلّورام کوثریؔ(۳۱۵) سہدیورام کیفؔ اعظم گڑھی(۳۱۶)پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفیؔ دہلوی (۳۱۷) چندربھان کیفیؔ (۳۱۸)اندرجیت گاندھی (۳۱۹) باباگرودت داس گرودتؔ (۳۲۰)پنڈت آنندموہن زتشی گلزارؔدہلوی (۳۲۱)رمیش نرائن سکسینہ گلشنؔ بریلوی (۳۲۲)رام مورتی گلشنؔ ہریانوی (۳۲۳) ڈگمبر پرشاد گوہرؔدہلوی  (۳۲۴) کلدیب نرائن تکو گوہرؔ (۳۲۵) گیانی کرتار سنگھ گویاؔ (۳۲۶) گیا سنگھ (۳۲۷)وشوناتھ رشاد ماتھرؔ لکھنؤی (۳۲۸)پنڈت وشوناتھ ماہؔ (۳۲۹)کملایت سہائے ماہرؔ بلگرامی(۳۳۰)کیلاش چندر ماتھرماہرؔ(۳۳۱) منشی لالہ چھترومل مجبورؔجلالوی(۳۳۲)پنڈت ہربنس لال مجرمؔ وسوہہ (۳۳۳)پروفیسرتلوک چندمحرومؔ (۳۳۴)الن جون مخلصؔ بدایونی (۳۳۵)سردارگوربخش سنگھ مخمورؔجالندھری(۳۳۶)برج ناتھ پرشاد مخمورؔلکھنؤی(۳۳۷) دیوی پرشاد گوڑمستؔ بریلوی (۳۳۸) ویناناتھ مستؔ کشمیری (۳۳۹) رائے بھکراج مسرورؔ (۳۴۰) پادری ای ، آر مسیحیؔ الٰہ آبادی (۳۴۱)پنڈت پربھودیال مصرؔ ؍مشرؔ(۳۴۲)کرپادیال کنورسین مضطرؔلکھنؤی (۳۴۳)بابورام مضطرؔلکھیم پوری (۳۴۴)پنڈت رام کرشن مضطرؔ ککوڑوی(۳۴۵)ریاض معلوف معلوفؔ(۳۴۶)باواکرشن گوپال مغمومؔ (۳۴۷)راجہ مکھن لال مکھنؔ (۳۴۸)جسٹس آنندنرائن مُلاّؔ (۳۴۹)لالہ ملکھی رام ملکھیؔ(۳۵۰)منشی رائے موہن داس ملکانی(۳۵۱)منشی مول چند(۳۵۲) گیان چند منصورؔنسیمی (۳۵۳)چھوٹے لال گپتا منظرؔبدایونی (۳۵۴)کے، مدنا منظرؔ (۳۵۵) بشیشورپرشاد منورؔ لکھنؤی (۳۵۶)راجیندربہادر موجؔ فتح گڑھی (۳۵۷)مدن موہن لال موہنؔ سکندرآبادی (۳۵۸)مہتاب رائے مہتابؔ (۳۵۹)چندربھان میکشؔ (۳۶۰) میلارام (۳۶۱) کے، کے، سنگھ مینکؔ اکبرآبادی (۳۶۲) اندر سروپ ناداںؔ (۳۶۳) کرشن کمار نازاںؔ مرادآبادی (۳۶۴) سرجیت سنگھ ناشادؔ (۳۶۵)لالہ چھنومل نافذؔ دہلوی (۳۶۶) منشی روپ کشور نامیؔ سہارنپوری (۳۶۷)باباگرونانک نانکؔ (۳۶۸)لالہ نانک چندر کھتری نانک ؔلکھنؤی (۳۶۹)جولیئس نحیفؔ دہلوی (۳۷۰) نذیر قیصرنذیرؔ(۳۷۱)لالہ فتح چند نسیمؔ (۳۷۲)پنڈت دیاشنکرنسیمؔ لکھنؤی (۳۷۳)بخت بہادر نشاطؔ بسوانی (۳۷۴)اودھے ناتھ نشترؔ لکھنؤی(۳۷۵)سرداری لال نشترؔمیرٹھی (۳۷۶)پنڈت ہری کشور شرما نظرؔ (۳۷۷)سیارام سریواستو نظرؔلکھنوی (۳۷۸)بابوروشن لعل نعیمؔ (۳۷۹)کرشن سہائے نغزؔ بلگرامی (۳۸۰)گوبندسرن نگم نفیسؔ لکھنؤی (۳۸۱)کرشن بہاری نورؔلکھنؤی (۳۸۲) نیاز مرادآبادی (۳۸۳) غلام بھیک نیرنگؔ (۳۸۴) نیرنگؔ سنبھلی (۳۸۵) وجے پال سنگھ وجےؔ (۳۸۶)ودِّیا سکسینہ وِدّیاؔکانپوری (۳۸۷)وِدِّیانند (۳۸۸)وشنوکمارماتھروشنوؔاکبرآبادی (۳۸۹)لالہ دھرم پال گپتا وفاؔدہلوی (۳۹۰)بلونت سنگھ وفاؔ ڈھبارسوی (۳۹۱) شنکرلال وفاؔ (۳۹۲)منشی ہیرالال بھٹنا گروکیلؔ اجینی (۳۹۳) شیو پرشاد وہبیؔ (۳۹۴)اماشنکرچترونشی ہازلؔ لکھنؤی (۳۹۵) ہری کشور (۳۹۶) ہمت رائے شرما (۳۹۷)رائے گلاب چند ہمدمؔ حیدرآبادی (۳۹۸)گوری پرشادہمدمؔ اکبرآبادی (۳۹۹)بی، ڈی، کالیہ ہمدمؔ (۴۰۰) کھنیالال ہندیؔ (۴۰۱)پورن سنگھ ہنرؔ (۴۰۲) گرجا شنکریارؔپیلی بھیتی (۴۰۳)نندکشوریکتاؔہسوی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی